GAP Jobs Portal Free Online Applying Service | Punjab, Pakistan

GAP Jobs Portal Free Online Applying Service | Punjab, Pakistan

جوائن کرنے کے لیئے یہاں کلک کریں۔ WhatsApp Group ہمارا

What is a Free Online Applying Service?

GAP Jobs Portal is the latest informational website about jobs in Punjab, Pakistan. A new emerging website in Pakistan. We are here with a new ambition that a free online applying service should be provided to the people of Punjab, Pakistan. The following reasons are key points for us to provide this service:

  • If someone is not able to apply for a job by themselves.
  • If he/she does not have enough time to apply.
  • If he/she does not know how to apply.
  • If he/she cannot pay the fee to apply for a job.

Procedure to Get A Free Online Applying Service:


(If you want to know how to get free online applying service, please read the complete instructions provided below)


Instructions:


  • Step 1: Join Our WhatsApp Group.

  • Step 2: Contact Group Admin or Send a Message to Group Admin.

  • Step 3: Send your required documents to admin or follow instructions as provided through admin.
    Note: (Documents should be well scanned or clicked images with good Result).

  • Step 4: After providing your information, the admin will send you the Challan to pay. (If Applicable) (Required by the Any Testing Service).
    Note: If the job for which you are applying has a challan, you have to pay that challan yourself. We will not be responsible for paying any job challan fee.

  • Step 5: After following all of the above procedures, You will receive the confirmation message or the slip for your desired job on which you applied.


مفت آن لائن اپلائی سروس کیا ہے؟

جابز ہب پاکستان کی ایک نئی ویب سائٹ بنائی گئی ہے۔ جس کا ایک خاص مقصد ہے۔ وہ مقصد لوگوں کو ایک خاص سہولت فراہم کرنا ہے۔ پاکستان میں بہت سی ایسی ویب سائٹس موجود ہیں جو کہ نوکریوں کے متعلق معلومات فراہم کرتی ہیں؟۔ لیکن ہماری ویب سائٹ کا ایک خاص مقصد ہے۔ ہماری ویب سائٹ پر آپ کو نہ صرف تازہ ترین نوکریوں کے اشتہارات اور خبریں ملیں گی بلکہ ان نوکریوں پر مفت میں اپلائی بھی کروا سکیں گے۔ آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے بس گھر بیٹھے اپلائی کروا سکیں گے۔ :مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا د پر ہم نے یہ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے

  • اگر کوئی خود اپلائی نہیں کر سکتا تو وہ ہماری سروس کا استعمال کر سکتا ہے۔
  • اگر کسی کے پاس وقت کی کمی ہے تو وہ بھی ہماری سروس کا استعمال کر سکتا ہے۔
  • اگر کسی کو اپلائی کرنا نہیں آتا یا وہ انٹرنیٹ کے متعلق بہت کم جانتا ہے تو وہ ہماری سروس حاصل کر سکتا ہے۔
  • اگر کوئی اپلائی کرانے کی فیس نہیں بھر سکتا تو وہ ہماری مفت سروس کا استعمال کر سکتا ہے۔

مفت آن لائن اپلائی سروس حاصل کرنے کا طریقہ کار :

مفت آن لائن اپلائی سروس کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟ اس کا پورا طریقہ کار جاننے کے لئے نیچے دی گئی ہدایات کو آخر تک لازمی پڑھیں:

  • نمبر 1: WhatsApp Group جوائن کرنے کے لیئے یہاں کلک کریں۔

  • نمبر 2: گروپ کے ایڈمن سے رابطہ کریں۔

  • نمبر 3: اپنے کاغذات اور تعلیمی اسناد وغیرہ گروپ کے ایڈمن کو بھیجیں۔
  • توجہ دیں: جو کاغذات یا تصاویر آپ مہیا کریں گے وہ بہتر رزلٹ میں ہونے چاہئیں۔

  • نمبر 4: آپ کا ڈیٹا آن لائنط کرنے کے بعد اگر کوئی چالان یا فس نکلتی ہے (جو کہ اکثر Testing Services جسے NTS , PPSC, FPSC, OTS, CTS ان تمام کے چلان فیس لازمی ہوتی ہے۔وہ چلان یا فیس آپ کو بھیج دیا جائے گا۔ اور آپ چالان یا فیس بھر کے واپس ایڈمن کو بھیج دیں گے۔
  • توجہ دیں: اگر آپ کسی بھی جاب/نوکری پر ہم سے اپلائی کرواتے ہیں تو ہم اس کی فسا یا چلان نہیں بھریں گے۔ ہم صرف اپلائی کر سکتے ہیں۔

  • نمبر 5: اوپر دیئے گئے تمام طریقہ کار پر عمل کرنے کے بعد آپ کو اپلائی کرنے کی Slip رسید بھیج دی جائے گی۔


  • کسی بھی شکایت کی صورت میں WhatsApp Group کے ایڈمن سے رابطہ کریں۔